استعفے دینے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں منتقل
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے اراکین اسمبلی کے استعفے تا حال منظور نہیں کیے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں کی منظوری کا عمل روک دیا۔ بتایا گیا ہے کہ استعفے منظور نہ ہونے سے اراکین اسمبلی کی تنخواہیں اکاؤنٹس میں بھجوادی گئی ہیں۔ صاحبزادہ نظام الدین، محمد خان بلوچ اور… Continue 23reading استعفے دینے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں منتقل