اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

این اے 154 کے امیدوار جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اب تک کیا کرتے رہے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ان کے ساتھ لڑکی کون ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیر اقبال شاہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، تحریک انصاف کے این اے 154 لودھراں میں امیدوار علی ترین

کی سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کے ساتھ تصاویر وائرل ہیں اور سوشل میڈیا پر نئی بحث جاری ہے کہ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے ساتھ یہ لڑکی کون ہے، زیر بحث رہنے والی ان لڑکی کی تصاویر کے متعلق تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر علی ترین کے ساتھ لڑکی ان کی منگیتر ہے، جہانگیر کے بیٹے علی ترین کی منگنی 2013ء میں بسمہ احمد سے ہوئی تھی اور علی ترین جب ایم بی اے مکمل کر لیں تو ان دونوں کی شادی ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…