پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’ریحام خان کو سنی لیون قرار دیئے جانے پر کپتان کی سابق اہلیہ کے صبر کا پیمانہ لبریزہو گیا ‘‘

datetime 13  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے لودھراں این اے 154میں شکست پر کپتان کی اہلیہ کے تابڑ توڑ حملے جاری ، تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں ہمارے چند منافق سیاستدانوں سے سنی لیون بہت بہتر ہے کیونکہ وہ منافق نہیں ۔ ریحام خان کے اس بیان کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے شدید رعمل کا اظہار کیا ہے ایک صارف نے کپتان کی سابق اہلیہ ریحام کو سنی لیون قرار دیا ہے ۔

سنی لیون قرار دیئے جا نے پر ریحام خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا اور انہوں نے جواب میں لکھا کہ ان نام نہاد اور منافق سیاستدانوں سے سنی لیون ہی بہتر ہے وہ منافق تو نہیں ۔ جبکہ ایک صارف نے ریحام خان کو سنی لیون کہنے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ ہم نفرت میں اتنے اندھے ہو گئے کہ ہمیں سنی لیون میں بھی ریحام خان ہی دکھائی دے رہی ہیں ۔ دریں اثنا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154کے ضمنی الیکشن میں سامنے آنیوالے نتائج میں مسلم لیگ ن کی جیت پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے طنزیہ انداز میں سوال کیا ہے کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا؟‘‘ان کااشارہلودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے جیتنے والے امیدوار سید اقبال شاہ کی جانب تھا جبکہ سوال کا ہدف تحریک انصاف اور عمران خان تھے۔ و اضح رہے کہ لودھراں میں این اے 154قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے سنئیررہنماء جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر انکے بیٹے علی ترین کو شکست ہوئی ہے۔‎

https://twitter.com/farahdeeba333/status/963174650812551169

 

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…