جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

عاصمہ جہانگیر کی آئینی و قانونی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائیگا،غلام احمد بلور

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اقدار کے حوالے سے سیاستدانوں ، میڈیا ، بیوروکریسی ، جرنیلوں سمیت کسی کا ریکارڈ اچھا نہیں ، امروں نے آئین کو پس

پشت ڈال کر ملک کا حلیہ بگاڑ دیا ۔ لیکن عاصمہ جہانگیر نے ملک میں جمہوریت کے حوالے سے ہر آمر کے ساتھ ٹکر لی، وہ پوری دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے توانا آواز تھیں ۔ وہ بہادر خاتون تھیں ۔ کئی غریب خواتین کا انہوں نے کیس مفت لڑا۔ان کی خدمات یاد رہیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…