بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوم اقبال پر عام تعطیل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

یوم اقبال پر عام تعطیل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی)یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور قومی ہیرو ہیں، قائد اعظم سمیت دیگر قومی ہیروز کے دنوں پر تعطیل کی جاتی… Continue 23reading یوم اقبال پر عام تعطیل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو… Continue 23reading بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید اور شیریں مزاری میں ٹھن گئی،نکتہ اعتراض پر بحث کے دوران اتفاق سے شیریں مزاری اور مراد سعید دونوں نے ایک ہی وقت میں مائیک کے بٹن دبائے… Continue 23reading شیریں مزاری اور مراد سعید میں ٹھن گئی،منانے کی تمام کوششیں ناکام،حیرت انگیزصورتحال

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کے کیس کی سماعت کی تو ان کے وکیل کی جانب سے جوڈیشل کونسل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف اورمریم نوازکیا کرتے رہے، منظر دیکھ کر سب حیران

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف اورمریم نوازکیا کرتے رہے، منظر دیکھ کر سب حیران

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کمرہ عدالت میں الائچی چباتے رہے جبکہ وزرائے مملکت اور (ن) لیگی رہنما چیونگم چباتے رہے، مریم نواز تسبیح پڑتی رہیں، سینیٹر مشاہد اللہ اور سینیٹر پرویز رشید نے کیلولہ کیا، سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹھے بیٹھے آنکھ لگ گئی۔گزشتہ… Continue 23reading احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نوازشریف اورمریم نوازکیا کرتے رہے، منظر دیکھ کر سب حیران

سی پیک شادی ،پاکستانی لڑکی کی چینی لڑکے سے شادی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،عوام نے اسے سی پیک شادی قرار دیدیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سی پیک شادی ،پاکستانی لڑکی کی چینی لڑکے سے شادی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،عوام نے اسے سی پیک شادی قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک چینی لڑکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی،تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں ایک چینی لڑکا پاکستانی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوگیا اور دونوں نے لاہور چائینز یونین ریزوٹ میں شادی کر لی ،جسے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی… Continue 23reading سی پیک شادی ،پاکستانی لڑکی کی چینی لڑکے سے شادی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل،عوام نے اسے سی پیک شادی قرار دیدیا

عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ احتساب عدالت پر نگران جج کی وجہ سے دبائو ہے، اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے نے ہمارے شکوک کو ثابت کردیا ہے، عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، ہمارے خلاف سازش کرنیوالے مختلف کردار ہیں، جن کا مہرہ عمران خان ہیں،اسٹیبلشمنٹ ایک… Continue 23reading عدالت کافیصلہ تسلیم کیا تاکہ انتشار نہ پھیلے، رانا ثنا اللہ

آصف زرداری کیخلاف کیسز کا ریکارڈ غائب

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

آصف زرداری کیخلاف کیسز کا ریکارڈ غائب

اسلام آباد (آ ئی این پی ) وفاقی وزیر نجکاری و مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزنے کہا ہے کہ آصف زرداری کے کیسز کا سارا ریکارڈ احتساب عدالت سے غائب ہوگیا ہے، راجاپرویز اشرف کے کیس میں 4 سال میں 4 گواہ پیش ہوئے، کیا یہی احتساب ہے والیم 10 پبلک نہیں کیا… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف کیسز کا ریکارڈ غائب

چھٹی کا اعلان ہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

چھٹی کا اعلان ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں عرس داتا گنج بخش کےسلسلےمیں 10نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 10نومبر بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔تعطیل کا اعلان معروف صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔