آصف علی زرداری نے نوازشریف کو حتمی جواب دیدیا
عمرکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا ٗشہادت قبول کرلی مگر اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا ٗبینظیر بھٹو نے ڈکٹیٹر کے منع کرنے کے باوجود پاکستان آکر جمہوریت کیلئے اپنی جان کی قربانی… Continue 23reading آصف علی زرداری نے نوازشریف کو حتمی جواب دیدیا