منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے میں ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن میں مالی بحران کے سبب ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مالی بحران کے سبب ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جدہ میں کوآرڈنیٹرآفیسر شاہ محمد جمالی کو ملازمت سے فارغ

کر دیا گیاہے۔جدہ سیل پروموشن افسرحمید کلہوڑو کو بھی جبری طور پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مالی بحران کے باعث بغیر اسائمنٹ افسران کو بھی فارغ کرنے پر غورکیا جارہا ہے جبکہ ادارے پر بوجھ 30 سے زائد افسران کو بھی فارغ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…