اگر میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن سامنے آجائے تومیری لاش کھمبے پر لٹکادینا،رینٹل پاور کے منصوبوں میں اربوں لوٹے گئے
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی انتھک محنت اور دن رات کی کاوشوں کے باعث ملک سے ہمیشہ کیلئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگیاہے ،توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک کی صنعتوں،کھیتوں، سکولوں،ہسپتالوں،دفاتر اور گھروں کو بجلی مل رہی ہے ،ہم نے ملک… Continue 23reading اگر میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن سامنے آجائے تومیری لاش کھمبے پر لٹکادینا،رینٹل پاور کے منصوبوں میں اربوں لوٹے گئے