بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چھٹی کا اعلان ہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

چھٹی کا اعلان ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں عرس داتا گنج بخش کےسلسلےمیں 10نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 10نومبر بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔تعطیل کا اعلان معروف صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔

حکومت کا اجلاس بلا کر ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے،خورشید شاہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت کا اجلاس بلا کر ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آئی این پی قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ چاہتے ہیں کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں، حکومت کا اجلاس بلا کر ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے، حکومت حلقہ بندیوں کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے سے گریز کررہی ہے، حکومت غلط بیانی… Continue 23reading حکومت کا اجلاس بلا کر ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے،خورشید شاہ

شاہ محمود قریشی کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

شاہ محمود قریشی کی گاڑی حادثے کا شکار

گوجرہ (این این آئی)گوجرہ کے قریب موٹروے ایم فور پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی گاڑی کو ڈمپر ٹرک کی ٹکر گاڑی نمبر FY 445 ٹی سٹال پر کھڑی تھی کہ سامنے سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر دے ماری اور حادثہ دھند کے باعث پیش آیا‘ حادثہ جھنگ روڈ ایم فور… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی گاڑی حادثے کا شکار

قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کیساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کیساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی عدالت میں پیش، عدالت نے پولیس کو کیس کا چالان مکمل کرنے کی سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی کو جوڈیشل… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی عبدالقوی کیساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

لاہور( این این آئی)نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ماہرین اسموگ کیلئے تیار کئے جانے والے بجلی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے چین روانہ ہو گئے ،ماہرین تمام پہلوئوں کا جائز ہ لے کر پاکستان میں اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی اسی طرح کے نظام پر عملدرآمد کے لئے پیشرفت کریں گے۔… Continue 23reading سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

یوم اقبال پر پورے پاکستان میں چھٹی عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

یوم اقبال پر پورے پاکستان میں چھٹی عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی)یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور قومی ہیرو ہیں، قائد اعظم سمیت دیگر قومی ہیروز کے دنوں پر تعطیل کی جاتی… Continue 23reading یوم اقبال پر پورے پاکستان میں چھٹی عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗ مریم اور نگزیب

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗ مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗہمارے بارے میں سپریم کورٹ سے بھاگنے کا تاثر دیا جاتا تھا لیکن وقت کے ساتھ تمام تاثرات غلط ثابت… Continue 23reading تمام تر تحفظات کے باوجود نوازشریف عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں ٗ عمران خان خود ہی اداروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں ٗ مریم اور نگزیب

زرداری صاحب نامعلوم ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‘ کی ذات پر حملہ نہیں کرنا چاہتا ٗسعد رفیق

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

زرداری صاحب نامعلوم ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‘ کی ذات پر حملہ نہیں کرنا چاہتا ٗسعد رفیق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ زرداری صاحب نامعلوم ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‘ کی ذات پر حملہ نہیں کرنا چاہتا ٗجدوجہد جاری رکھنی چاہئے اور جمہوریت کا سورج ملک میں ضرور طلوع ہوگا۔ منگل کو احتساب عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading زرداری صاحب نامعلوم ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‘ کی ذات پر حملہ نہیں کرنا چاہتا ٗسعد رفیق

ن) لیگ کو کسی صورت جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے نہیں دی جائیگی نہ انتخابات میں تاخیر ہونے دینگے‘ پیپلز پارٹی)

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن) لیگ کو کسی صورت جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے نہیں دی جائیگی نہ انتخابات میں تاخیر ہونے دینگے‘ پیپلز پارٹی)

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو کسی صورت جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے نہیں دی جائے گی اور نہ انتخابات میں تاخیر ہونے دیں گے ،مردم شماری کے تمام مراحل حتمی فیصلہ کرنے کا آئینی فورم مشترکہ مفادات کونسل ہی ہے، (ن) لیگ والوں کے دل… Continue 23reading ن) لیگ کو کسی صورت جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے نہیں دی جائیگی نہ انتخابات میں تاخیر ہونے دینگے‘ پیپلز پارٹی)