بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

تین دھڑے کھل کر سامنے آگئے،تحریک انصاف کے تمام ورکرز اور نظریاتی حامیوں پر ترس آرہاہے ٗوہ جب زیادہ بوکھلا جاتے ہیں تو ۔۔! ریحام خان کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ لوھراں کے ضمنی میں انتخاب میں پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست ہوئی، پہلی بار کوئی پارٹی اقتدار میں آنے سے پہلے ہی مقبولیت کھورہی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام ورکرز اور نظریاتی حامیوں پر ترس آرہاہے ٗیہ نواز شریف یا مریم نواز کو سازش کی وجہ سمجھتے ہیں اور جب یہ بہت زیادہ بوکھلاجاتے ہیں تومجھ جیسے لوگوں پرحملہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا

کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو آج جوابدہ ہونا پڑے گا کہ علی جہانگیرترین کے انتخاب میں کیا نوازشریف کی سازش تھی ؟یا خدانخواستہ ریہام خان کی صلاح تھی ؟ریہام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بہانہ بازی ختم کرناہوگی،ووٹرز نے آپ کو مسترد کیا کیونکہ آپ نظریے سے جداہوگئے ٗآپ نے موروثی سیاست کو جگہ دی، آپ نیووٹرپرواضح کردیاموروثی سیاست ہیاورایساہی ہوگا ٗآپ نے بتادیا ساری پارٹیوں سے کچرا پی ٹی آئی میں لائیں گے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی اسٹیٹس کو پر حملہ کررہی تھی خود ہی اس کی سستی کاپی بن کر ابھری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں تین دھڑے کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…