ڈومیسائیل کے حصول کیلئے اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں،خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑا قدم اُٹھالیا
پشاور(این این آئی)چیف سیکرٹری خیبر پختونخواکی ہدایات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکول اور گھروں کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے لئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ضابطہ کار ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ضابطہ کار کے مطابق میدانی،پہاڑی اور پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کے لئے ڈومیسائل کے حصول کے الگ… Continue 23reading ڈومیسائیل کے حصول کیلئے اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں،خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑا قدم اُٹھالیا