نئی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر مملکت ممنون حسین نے 22 دسمبر کو نئی آئینی ترمیم پر دستخط کیے تھے،ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق کردی،تفصیلات جاری
اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد 24 ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی۔ نجی ٹی وی نے صدارتی دفتر کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مملکت نے حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر دستخط کردیئے، جس کے… Continue 23reading نئی ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر مملکت ممنون حسین نے 22 دسمبر کو نئی آئینی ترمیم پر دستخط کیے تھے،ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق کردی،تفصیلات جاری