خیبرپختونخوا میں 30 ہزار مساجد کے امام صاحبان کیلئے وظیفہ مقرر، ہر ماہ کتنی رقم دی جائے گی، تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے 30 ہزار پیش امام صاحبان کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے بدرشی اور کوترپان میں شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب تحریک انصاف کی صوبائی حکومت صوبے میں تیس ہزار پیش… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 30 ہزار مساجد کے امام صاحبان کیلئے وظیفہ مقرر، ہر ماہ کتنی رقم دی جائے گی، تفصیلات جاری