جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کلثوم نواز کو پاکستان لانے کا فیصلہ،انہیں (ن) لیگ میں کونسا بڑا عہدہ دیا جارہا ہے

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو لندن سے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان کو پتہ چل گیا ہے کہ نوازشریف نے اب سین سے غائب ہونا ہے کیونکہ ان پر ریفرنسز ہو چکے ہیں۔

اس کے پیش نظر اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ مریم نواز کی والدہ بیگم کلثوم نواز کو پاکستان لایا جائے گا ۔بیگم کلثوم نواز کو پارٹی کی صدارت پر فائز کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اگرچہ وہ بیمار ہیں لیکن کہا یہ جائے گا کہ بیگم کلثوم نواز بیماری کے باوجود ملک کی خدمت کرنے آ ئیں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…