عمران خان نے جمعہ کی نماز کے بعد ٹھیک 3بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا ،پورے پاکستان میں ہلچل،حکومت سخت پریشان
اسلام آباد،لاہور(اے این این)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان نے آج جمعہ کو سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی ہے جس میں اسحاق ڈار کے اثاثوں سے متعلق اہم ثبوت پیش کیے جائیں گے… Continue 23reading عمران خان نے جمعہ کی نماز کے بعد ٹھیک 3بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا ،پورے پاکستان میں ہلچل،حکومت سخت پریشان