بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

نابینا لڑکی نے اپنی تمام جمع پونجی عمران خان کو دے دی اور پھر ان سے شہباز شریف کے خلاف کیا کام کرنے کا کہا؟ عمران خان سمیت تقریب کے شرکاء ششدر

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کینسر کے علاج کے لیے بنائے گئے شوکت خانم ہسپتال کے لیے اکثر فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے مہم چلاتے رہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ تقریبات بھی منعقد کرتے ہیں جس میں لوگ انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کے لیے عطیات فراہم کرتے ہیں، اس حوالے سے خواتین اپنا زیور تک عمران خان کے حوالے کر دیتی ہیں جس کا تذکرہ عمران خان کئی بار کر چکے ہیں عمران خان کا ہسپتال کے بارے میں کہنا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے پیچھے بہت

سے لوگوں کی دعائیں اور محنت کارفرما ہے۔ ایسی ہی ایک فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک نابینا لڑکی نے بھی شرکت کی، اس نابینا لڑکی نے جمع کی گئی رقم عمران خان کے حوالے کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ شہباز شریف اور جن جن لوگوں نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کی ان سب کو سزا دلائیں، اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس بچی کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرا اور کہا کہ ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…