جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سب جانتے ہیں نااہل ہوکر پارٹی صدر کون بنا، سپریم کورٹ نے چور‘ ڈکیت کے الفاظ کس کیلئے استعمال کئے؟نواز شریف پارٹی صدارت سے ہٹنے کا فیصلہ آیا تو کیا ہوگا؟اعجاز الحق نے سنگین پیش گوئی کردی

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ نااہل ہوکر پارٹی صدر کون بنا‘ یہ بھی سب جانتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے چور‘ ڈکیت کے الفاظ کس کے لئے استعمال کئے ہیں۔ جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے

خلاف نااہلی کے فیصلے پر تنقید کرتے یا پھر خاموش رہے‘ سب جانتے ہیں کہ چور ڈکیت کے الفاظ کس کے لئے استعمال ہوئے ہیں نواز شریف نے سوچا کہ نااہلی سے بڑھ کر انہیں اور کیا سزا ہوسکتی ہے۔ کون ہے جو سپریم کورٹ کورٹ سے نااہل ہوکر پارٹی صدر بنا‘ اگر نواز شریف پارٹی صدارت سے ہٹنے کا فیصلہ آیا تو سینیٹ انتخابات بھی آگے بڑھانے پڑیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…