منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

پختونخوا آئیں ،میں آپ کو دکھاتا ہوں۔۔۔! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو کھلا چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف پختونخوا آئیں جلسہ کرنے کو نہیں کہیں گے،نواز شریف کو اگائے گئے اربوں درخت دکھائیں گے،شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا اب اسکا حساب تو دینا پڑے گا، شہباز کی پھرتیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پختونخوا میں تعمیر کئے جانے والے چھوٹے ڈیم دکھائیں گے۔شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا

اب اسکا حساب تو دینا پڑے گا۔شہباز کی پھرتیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ساری پھرتیاں کرپشن کرنے اور قومی خزانے سے مال چرانے کیلئے تھیں۔ پوری دنیا پختونخوا کے گورننس ماڈل کی تعریف کررہی ہے۔پختونخوا کی ترقی اٹھا کر رائیونڈ نہیں لاسکتے۔نواز شریف چھوٹے بھائی کو ساتھ لیکر 2 دن کیلئے پختونخوا آئیں۔دونوں بھائیوں کو پولیس، صحت، تعلیم، لوکل گورنمنٹ سمیت ہر شعبے میں کی گئی اصلاحات دکھاو ں گا۔(رڈ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…