انتظار کی ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ماہ رخ سے دوستی تھی ،والد کا انکشاف
کراچی(سی پی پی) مقتول انتظار کے والد اشتاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کی ہم جماعت ماہ رخ سے دوستی تھی ،ماہ رخ ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ہے ۔ انتظار والد اشتیاق احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انتظار کی اپنی کلاس فیلوماہ رخ سے دوستی تھی اور… Continue 23reading انتظار کی ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ماہ رخ سے دوستی تھی ،والد کا انکشاف







































