امریکہ اور پاکستان کے درمیان تمام پردے ہٹ چکے قربانی کا بکرا نہیں بنیں گے ،پاکستان نے راستے الگ کرنے کا اعلان کردیا
اسلام أباد(این این آئی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان اپنے تعاون کی قیمت مقرر نہیں کرنا چاہتا بلکہ قربانیوں کا اعتراف چاہتا ہے ٗامریکا اور پاکستان کے درمیان تمام پردے ہٹ چکے ہیں ٗپاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے، افغان جنگ پاکستان کی سرزمین پر نہیں لڑنے دیں گے ٗپاکستان… Continue 23reading امریکہ اور پاکستان کے درمیان تمام پردے ہٹ چکے قربانی کا بکرا نہیں بنیں گے ،پاکستان نے راستے الگ کرنے کا اعلان کردیا