جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

خدا کرے اس دفعہ عمرا ن کی شادی نبھ جائے کیونکہ وہ ایک بات پر ٹھہرنے والا نہیں، رانا تنویر

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے عمران خان کو غیر سنجیدہ انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے عمران خان شادی کرتا ہے پھر چھپاتا ہے اور پھر عوام کے سامنے لاتا ہے اللہ کرے اس مرتبہ شادی کے معاملے پر ٹھہر جائے ۔ عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے وزیر دفاع و پیداوار تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہر معاملے میں اپنے رویئے کو قابل اعتراض بنا لیتے ہیں

چاہے وہ سیاست کرے ، احتجاج کرے یا پھر شادی کامعاملہ ہو ۔ انہوں نے پہلے بھی ریحام کے ساتھ نکاح کو چھپایا اور پھر دوسرا نکاح کر کے عوام کے سامنے لے آئے اور اب دوبارہ انہوں نے وہی کام کی اہے انہوں نے کہا کہ عمران خان مجھے جنونی لگتے ہیں کیونکہ پہلے وہ ایک کام کرتے ہیں پھر چھپاتے ہیں اور پھر منظر عام پر لے آتے ہیں۔ رانا تنویر حسین نے عمران خان کو ان کی تیسری شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ خدا کرے اس دفعہ ان کی شادی نبھ جائے کیونکہ وہ ایک بات پر ٹھہرنے والا نہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…