اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں 6 سالہ معصوم بچی کو ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں معصوم بچی کو ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ، 6 سالہ بچی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ، کراچی کے علاقے شاہ لطیف قذافی ٹائون میں 6 سالہ معصوم کلی روند دی گئی ۔ علاقہ مکینوں کے مطابق واقعہ اتوار کی سہ پہر پیش آیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی ننھی پری کو زیادتی

کے بعد کمرے میں بند کر دیا گیا جہاں وہ کئی گھنٹوں تک اذیت ناک حالت میں مدد کا انتظار کرتی رہی۔ بچی کی والدہ واقعے کے وقت کام پر گئی تھی۔ پولیس نے ننھی پری کے بہن بھائیوں کی نشاندہی پر اس کے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا جو اب تک اپنے جرم سے انکار کر رہا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی مجرم کا حتمی طور پر تعین کیا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…