اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی میں بھائی نے سگی بہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،زیادتی کرنے میں کس نے مدد کی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں  شرمناک واقعہ ،سگے بھائی نے دکان مالک کے ساتھ مل کر اپنی بہین کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،باپ کی درخواست پر دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے آریہ محلے میں 15 سالہ بہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بچی کا میڈیکل بے نظیر ہسپتال سے کرا لیا گیا ہے ، دونوں ملزمان کا بھی میڈیکل کرایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کو آریہ محلے کے ایک رہائشی مزمل نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ وہ درزی کا کام کرتا ہے جبکہ اس کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں، بڑا بیٹا 18 سالہ شاہد کمیٹی چوک میں عمران نامی شخص کے ساتھ کارپینٹر کا کام کرتا ہے اور ان کے مطابق اس کی بیٹی کو اس کا بیٹا اور مالک دکان دو ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔مزمل نے بتایا کہ اس کی بیٹی کی شکایت پر انھوں نے پولیس کو آگاہ کیاجس پر پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…