اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

توہین عدالت، نہال ہاشمی کے بعدوزیرمملکت طلال چوہدری اور وفاقی وزیر دانیال عزیز کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ کا اہم ترین اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں روا ں ہفتے کیلئے ایک لارجر بنچ سمیت 7بنچ تشکیل دئیے گئے ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں لارجر بنچ پنجاب پولیس کے افسران کے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیخلاف درخواستیں آج پیرکو سنے گا،وزیرمملکت طلال چوہدری اور وفاقی وزیر

دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت مقدمات کی سماعت بھی آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت بدھ کو ہوگی۔جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…