پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لودھراں کے الیکشن میں تحریک انصاف کو حیران کن شکست دینے والے پیر اقبال نے الیکشن مہم پر کتنا پیسہ لگایا؟ اتنی رقم سامنے آ گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) لودھراں ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے علی ترین کو شکست دینے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اقبال شاہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ضمنی انتخاب پر صرف پچیس ہزار روپے خرچ کیے ہیں۔ لودھراں سے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی پیر اقبال شاہ نے کہا کہ میرا الیکشن

پر صرف پچیس ہزار روپیہ خرچ ہوا ہے اور ان کے مقابل تحریک انصاف کے امیدوار علی ترین نے کروڑوں روپے ضمنی انتخاب پر خرچ کیے لیکن پھر بھی وہ کامیاب نہ ہو سکے، انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان ضمنی الیکشن میں کامیابی ٹیم ورک کی وجہ سے حاصل ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…