اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

لودھراں سے جہانگیر ترین کے بیٹے کو شکست دینے والے پیر اقبال شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ،گیٹ پر کس نے استقبال کیا؟ حیرت انگیزصورتحال

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی پیر اقبال شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ورکروں نے زبردست نعرے بازی کی۔پیر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں سے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب رکن قومی اسمبلی پیر اقبال شاہ جب پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ایک پر پہنچے تو مسلم لیگ (ن) کے

سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے ان کا استقبال کیا اور گلے میں ہار ڈالے۔اس موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے زبردست نعرے بازی کی۔ دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا، شیر آیا کے نعرے لگائے اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس کنٹرول صلاح الدین ترمذی نے بھی پیر اقبال شاہ کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ بعد ازاں نو منتخب رکن اسمبلی اقبال شاہ نے حلف اٹھایا



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…