جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آٹومیٹک اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاگیا،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی جانب سے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگرفریقین سے جواب طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں آٹومیٹک اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے

فریقین کے دلائل سننے کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت اور دیگرفریقین سے جواب طلب کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور اور آٹومیٹک ہتھیاروں کے تمام لائسنس کو معطل کردیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…