پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ہو ، سعودی عرب نےشاندار خوشخبری سنا دی
جدہ(این این آئی) سعودی وزارت حج نے پاکستان کے حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کے اضافہ کا عندیہ دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق حج کوٹے میں اضافے سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کردیا گیا ٗرواں برس ایک لاکھ 79 ہزار210 افراد کے بجائے ایک لاکھ 84 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا کریں… Continue 23reading پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ہو ، سعودی عرب نےشاندار خوشخبری سنا دی







































