پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

ظلم کی انتہا، سسرالیوں نے بہو کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، 27سالہ خاتون3بچوں کی ماں ،محلے داروں کو کیسے پتہ چلا

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(آن لائن)صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے گاؤں لدھیکی میں سسرالیوں نے معمولی جھگڑے پر مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کا جسم 80 فیصد تک جھلس چکا ہے۔سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلس جانے والی 27 سالہ

خاتون تین بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے۔ورثاء4 نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کا کچھ روز سے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، جنہوں نے اسے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور چیخ و پکار سن کر محلے داروں نے انہیں اطلاع دی۔خاتون کے ورثاء نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…