جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اسحاق ڈار نے سینٹ الیکشن میں جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے،ٹیکنوکریٹ پر الیکشن لڑینگے

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینٹ الیکشن میں جنرل نشت پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے اور ٹیکنوکریٹ پر اب اسحاق ڈار الیکشن لڑینگے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سینٹ کیلئے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا

آخری وقت گزشتہ روز4بجے تھا جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جنرل نشت پر جمع کرائے کاغذات نامزدگی واپس لے لئیے اور اب اسحاق ڈار ٹیکنوکریٹ کی نشت پر سنیٹ الیکشن لڑینگے واضح رہے کہ اس سے قبل اسحاق ڈار نے جنرل اور ٹیکنوکریٹ دونوں سیٹوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…