بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

عمران خا ن کی تیسری شادی، کپتان پر گندے میسجز بھیجنے کا الزام لگانے والی عائشہ گلالئی بھی بول پڑیں، اس بار ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنےکانوں پر یقین نہیں آئے گا، سب حیران رہ گئے

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کے بعد عائشہ گلالئی کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ عمران خان اپنی تیسری شادی کے بعد خوش و خرم زندگی بسر کریں اور ان کی تیسری شادی کا انجام طلاق پر منتہج نہ ہو۔

ان کا کہان تھا کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر مسئلہ نہیں ہونا چاہئے ۔ عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل اپنے لیڈرز کو دیکھتی ہے اور ان سے سیکھتی ہے ایسے میں طلاق کا رجحان تشویش دہ ہو گا ۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان کو تیسری شادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا میں عمران خان کو ان کی تیسری شادی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ عمران خان کی تیسری شادی کے علاوہ ملک میں عوام کے اور بھی مسائل ہیں لہٰذا ہم سب کو اس پر دھیان دینا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…