لاہور، بڑے ہسپتال کاشعبہ ایمر جنسی میدان جنگ بن گیا، 6ملازم زخمی ،ایک کی حالت تشویشناک ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
لاہور(این این آئی) جنرل ہسپتال شعبہ ایمر جنسی میں مریض کے لواحقین کے تشدد سے 6ملازم زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ جھگڑے کے دوران بھی شعبہ حادثات میں آنے والے مریضوں کا ڈاکٹروں و نرسنگ سٹاف نے علاج معالجہ جاری رکھا ۔تفصیلات کے مطابق شکیل نامی… Continue 23reading لاہور، بڑے ہسپتال کاشعبہ ایمر جنسی میدان جنگ بن گیا، 6ملازم زخمی ،ایک کی حالت تشویشناک ،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی











































