کیا راؤ انوار گنے کی ٹرالی پر لیٹ کر آیا؟ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نقیب اللہ قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور آئی جی سندھ میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ چیف جسٹس نے راؤ انوار کی اسلام آباد آمد کے حوالے سے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کیا راؤ انوار فلم کی طرح گنے کی ٹرالی پر لیٹ… Continue 23reading کیا راؤ انوار گنے کی ٹرالی پر لیٹ کر آیا؟ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بڑا اعتراف کر لیا