کے پی حکومت آئندہ سال کا بجٹ پیش نہیں کرے گی،عمران خان کا اعلان
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک نظریہ نہیں مافیا کا نام ہے، ملک کا وزیراعظم ایک کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے اپنی عدلیہ کے خلاف جا رہا ہے، پنجاب میں شہباز شریف اینڈ سنز کرپشن لمیٹڈ کمپنی بیٹھی اربوں روپے کما رہی ہے،… Continue 23reading کے پی حکومت آئندہ سال کا بجٹ پیش نہیں کرے گی،عمران خان کا اعلان











































