امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی اتاشی اور دیگر فریقین کو طلب کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے امریکی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے شہری عتیق بیگ کی ہلاکت کے حوالے سے کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے… Continue 23reading امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی اتاشی اور دیگر فریقین کو طلب کر لیا











































