جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

طویل عرصے بعد قندیل بلوچ قتل کیس میں بڑی پیش رفت، اہم ترین شخصیت سمیت 5 ملزمان بُری طرح پھنس گئے، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی سمیت پانچ ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی، اس موقع پر مفتی عبدالقوی، عبدالباسط، وسیم اور حق نواز سمیت پانچوں ملزمان عدالت میں حاضر ہوئے۔ ماڈل گرل

قندیل بلوچ کے قتل کیس میں عدالت کی جانب سے پانچوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی، جب عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی تو ان ملزمان نے صحت جرم سے ہی انکار کر دیا، واضح رہے کہ قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016ء کو قتل کیا گیا تھا، قندیل بلوچ کے بھائی وسیم نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…