عدلیہ مخالف تقاریر،نہال ہاشمی اوردیگر ن لیگی رہنماؤں کے بعدنواز شریف اور مریم نوازکا نمبربھی آگیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، انکی صاحبزادی مریم نواز ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ، وزیر مملکت مریم اورنگزیب ،اور دیگر وزراء کی عدلیہ مخالف تقاریر کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ ایکٹویزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی طرف سے دائر… Continue 23reading عدلیہ مخالف تقاریر،نہال ہاشمی اوردیگر ن لیگی رہنماؤں کے بعدنواز شریف اور مریم نوازکا نمبربھی آگیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا