مسلم لیگ(ن) کا وہ سیاستدان جس کیساتھ مل کرجہانگیر ترین نے 27ارب کی شوگر مل خریدلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی مخدوم خسرو بختیار نے گزشتہ ہفتے حمزہ شوگر ملزم جیٹھہ بھٹہ کا دورہ کیا اور مشترکہ طور پر حمزہ شوگرملز 27 ارب روپے میں خرید لی، اب دونوں کاروباری پارٹنر بن گئے ہیں۔ ایک قومی روزنامے کے… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کا وہ سیاستدان جس کیساتھ مل کرجہانگیر ترین نے 27ارب کی شوگر مل خریدلی