جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

فواد حسن فواد بری طرح پھنس گئے ،تمام جائیدادوں سمیت مختلف بینکوں میں اکاؤنٹس اور دیگر ڈیٹا ایف بی آر سے طلب ،بڑا حکم جاری

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی تمام جائیدادوں سمیت مختلف بینکوں میں اکاؤنٹس اور دیگر ڈیٹا ایف بی آر سے طلب کرلیا ہے نیب لاہور نے ایف بی آر کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر

8 مئی تک فواد حسن فواد کی تمام جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات نیب لاہور کو ارسال کرے جبکہ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ نیب لاہور کو آٹھ مئی تک فواد حسن فواد کی تمام جائیدادوں سمیت بینک اکاؤنٹس و دیگر تفصیلات نیب لاہور کو فراہم کردینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…