شہبازشریف ہیلی کاپٹر پر قصور سے واپس آرہے تھے کہ اچانک پائلٹ کو کہا کہ ہیلی کاپٹر کو نیچے اتارو،جیسے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نیچے اترے تو فوراً کہاں جاپہنچے ،منظردیکھ کر سب دنگ رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور سے واپس آتے ہوئے ہیلی کاپٹر کھیتوں میں اتروا لیا اور اچانک اینٹوں کے بھٹے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول داخل کرانے کی ہدایت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف قصور کے دورے کے بعد… Continue 23reading شہبازشریف ہیلی کاپٹر پر قصور سے واپس آرہے تھے کہ اچانک پائلٹ کو کہا کہ ہیلی کاپٹر کو نیچے اتارو،جیسے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نیچے اترے تو فوراً کہاں جاپہنچے ،منظردیکھ کر سب دنگ رہ گئے