شہباز شریف کے 6000میگا واٹ کے بجلی منصوبوں کے مقابلے میں 74میگاواٹ بجلی کا منصوبہ خان صاحب کے جھوٹے دعوؤں کی تصویر
لاہور(پ ر)2013 میں عمران خان نے ایک انٹرویو میں حامد میر صاحب کو کہا کہ ہم جو پراجیکٹس لے کہ آ رہے ہیں 5سالوں میں صوبے کی بجلی پوری کر کے پاکستان کو بجلی بیچیں گے لیکن ساڑھے چار سال گزر جانے کے بعد خان صاحب محض74 میگاواٹ بجلی ہی بنا سکے جوملک تو کیا… Continue 23reading شہباز شریف کے 6000میگا واٹ کے بجلی منصوبوں کے مقابلے میں 74میگاواٹ بجلی کا منصوبہ خان صاحب کے جھوٹے دعوؤں کی تصویر