منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے تعیناتی کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا،وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں بطور پاکستان کے سفیر تعیناتی کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔ درخواست گزار شہزاد صدیق کے

وکیل حسن مان نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ علی جہانگیر صدیقی کی بطور امریکی سفیر تعیناتی میرٹ کے برعکس کی گئی ہے۔عدالت نے تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے علی جہانگیر صدیقی، اٹارنی جنرل، سیکرٹری کابینہ ڈویڑن و خارجہ اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…