ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل فون ٹھیک کرنے کی آڑ میں تصویریں اور وڈیوز حاصل کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والاگرفتار،ملزم نے اپنی رشتہ دار کو بھی نہ چھوڑا،شرمناک انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

جہلم(این این آئی)ایف آئی اے نے موبائل فون ٹھیک کرنے کی آڑ میں تصویریں اور وڈیوز حاصل کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے اہلکاروں نے جہلم میں کارروائی کرکے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو حراست میں

لے کر تفتیش شروع کردی گئی ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزم کا نام افضل ہے اور موبائل فون ٹھیک کرنے کا کام کرتا ہے، اسی کام کی آڑ میں موبائل فون کے ڈیٹا سے خواتین کی تصاویر اور وڈیوز چوری کرنے کے بعد اسے کاٹ چھانٹ کر لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ ملزم نے ناصرف دیگر لڑکیوں بلکہ اپنی کزن کی بھی نازیبا وڈیو اپ لوڈ کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…