اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کا الیکشن میں مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا، فواد

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا مقابلہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی سے نہیں بلکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ہوگا۔گزشتہ روز نواز شریف نے کہا تھا کہ ہمارا مقابلہ پیپلز پارٹی یا پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق سے ہے۔ اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اپنی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آنے کے بعد بوکھلاہٹ اور فرسٹریشن کا شکار ہیں، کیونکہ وہ تیزی سے اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں، درحقیقت عام انتخابات میں نواز شریف کا مقابلہ پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی سے نہیں بلکہ اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور بھتیجے حمزہ شہباز سے ہوگا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…