جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی دعوے ٹھس کر گئے ! بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی بنیادی وجہ طلب اور رسد میں واضح کمی ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں جمعہ کی صبح 9 بجے بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 109 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا۔ تمام پاور سٹیشنز

سے 16ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ بجلی کی طلب 18 ہزار 109 میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 10 فیصد یا اس سے کم لائن لاسز والے فیڈرز پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی جبکہ 10 منٹ سے زائدنقصان والے فیڈرز پر 48 منٹ زیادہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…