خیبرپختونخوا پولیس کے 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے،ایسی سزا سنادی گئی کہ اب تمام عمر پچھتانا پڑے گا
پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا میں ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوشن ایجنسی (ایٹا) کے زیر اہتمام پولیس کے محکمانہ امتحان میں 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ اتوار کوایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایٹا کے زیرِ انتظام ہونے والے پولیس پروموشن ٹیسٹ میں 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ترجمان… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس کے 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے،ایسی سزا سنادی گئی کہ اب تمام عمر پچھتانا پڑے گا











































