منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر،پی آئی اے کانیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے فضائی آپریشن جمعرات کی صبح سے شروع ہوگا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا نیو اسلام آباد ائر پورٹ سے فضائی آپریشن آج( جمعرات) 3 مئی سے صبح 10 بجے سے شروع ہو گا۔جمعرات کو اسلام آبادسے پی آئی اے کی 45 پروازوں میں سے 14 پروازوں کی آمدورفت پرانے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ سے ہو گی جبکہ31 پروازوں کی آمدورفت نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ سے ہو گی۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پی آئی اے کال سینٹر مسافروں کی جانب سے بکنگ کے وقت فراہم کئے ٹیلی فون نمبروں پر ان کو مطلوبہ پرواز کے متعلق اطلاع فراہم کر رہا ہے تا ہم ترجمان نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ از خود اسلام آباد سے اپنی مطلوبہ پروازوں کی آمدورفت کے متعلق پی آئی اے کے کال سینٹر کے نمبر111-786-786 سے معلومات حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…