کراچی ،9سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،ملزم کون ہے اور کیا کرتاہے؟ افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)کراچی کے علا قے کورنگی میں 9سالہ بچی سے مبینہ طور پر ذیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،پاک کالونی اور فرئیر پولیس نے بھی کارروائیاں کرتے ہو ئے18 ملزموں کو گرفتار کرلیا،کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی ضیا کالونی میں 9سالہ بچی سے مبینہ طور پر… Continue 23reading کراچی ،9سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی میں ملوث ملزم پکڑا گیا،ملزم کون ہے اور کیا کرتاہے؟ افسوسناک انکشافات