گجرات ٗگھر کے سربراہ نے خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی،لرزہ خیز انکشافات
گجرات(این این آئی)گھریلو تنازعے پر ایک شخص نے گھر کے 5 افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گجرات کے علاقے بھدر میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے گھریلو تنازع پر گھر کے 5 افراد کو قتل کیا اور خود کو گولی مارلی۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت… Continue 23reading گجرات ٗگھر کے سربراہ نے خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی،لرزہ خیز انکشافات











































