نوازشریف کی وابستگی خوشبو کی طرح جسموں میں رچ بس چکی جو کسی آمریت یا فیصلے سے ختم نہیں ہو سکتی ،رانا ثناء اللہ
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام اور وابستگی خوشبو کی طرح جسموں میں رچ بس چکی جو کسی آمریت یا فیصلے سے ختم نہیں ہو سکتی ، سپریم کورٹ کے ججز اور انکے فیصلے ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن… Continue 23reading نوازشریف کی وابستگی خوشبو کی طرح جسموں میں رچ بس چکی جو کسی آمریت یا فیصلے سے ختم نہیں ہو سکتی ،رانا ثناء اللہ